چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

منگل 8 مئی 2018 12:41

چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے پولیو مہم کے دوران 10مئی تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری ،کالے شیشے والی گاڑیوں اور اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144لگا دی ہے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر منتظر خان نے گزشتہ روز شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے ضلع بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کالے شیشوں والی گاڑیوں اور اسلحہ کی نمائش پر 10مئی تک دفعہ 144سی آر پی سی نافذ کر دی۔ خلاف ورزی پر دفعہ 188پی پی سی کے تحت سخت کاروائی کی جائیگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی