ایم ایس بیماری کی دوا کی تہران میں تقریب رونمائی

بدھ 23 مئی 2018 15:12

تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) ایران کے دارالحکومت تہران میں خوراک اور دواؤں کی تنظیم کے حکام نیز ایوان صدارت کے سائنس و ٹیکنالوجی کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایم ایس بیماری کے دوا کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ایران کی توفیق فارما سیوٹیکل کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر یعقوب حقیقت نیا نے ریڈیو ٹی وی نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایس یعنی ملٹی کلیروسس کے علاج کی دوا کا تجارتی نشان ایکاسرائیلی کمپنی کے اختیار میں تھا جس کی بنا پر حیوانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران میں بیماروں کے لئے اس دوا کے استعمال کی اجازت نہیں دی جاتی تھی اور ایران میں ایم ایس بیماری میں مبتلا افراد کو یہ دوا فروخت بھی نہیں کی جاتی تھی۔

انھوں نے کہا کہ ایرانی ماہرین، برسوں کی انتھک کوششوں کے بعد اس دوا کو تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے اور اب یہ دوا ایران میں وسیع پیمانے پر تیار کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

یعقوب حقیقت نیا نے کہا کہ ایرانی ماہرین نے ایم ایس کی دوا بنا کر دنیا میں اس دوا پر اسرائیل کی اجارہ داری کو ختم کر دیا اور پہلے مرحلے میں یہ دوا ترکی برآمد کی جائے گی۔واضح رہے کہ ایم ایس، انسان کو بالکل ناتواں بنا دینے والی ایک بڑی بیماری ہے کہ جس میں انسانی دماغ اور اعصاب متاثر ہوتے ہیں جس کے بعد انسان کا اپنے اوپر سے کنٹرول ختم ہو جاتا ہے اور انسان دیکھنے، سننے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم اور اس کا بدن بالکل مفلوج ہو جاتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی