لیاقت نیشنل ہسپتال میں نائٹ کلینک شروع کرنے کا اعلان

دن میں تمام اوپی ڈی حسب معمول کھلی رہیں گی، تراویح کے بعد رات 11سے ایک بجے تک اوپی ڈی ہوگی، ترجمان انجم رضوی

بدھ 23 مئی 2018 16:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء) لیاقت نیشنل اسپتال انتظامیہ نے رمضان میں دن کے اوقات کار میں کمی اور شدید گرمی کے دوران مریضوں کی تکالیف کے پیش نظر رات گئے تک اوپی ڈی میں مریضوں کو علاج کی سہولتیں فراہم کرنا شروع کردیں ہیں اسپتال میں دن میں او پی ڈی کے اوقات کار حسب معمول رہیں گے۔

(جاری ہے)

رمضان المبارک میں دن کے اوقات کار محدود ہونے کی وجہ سے مریضوں کی اکثریت علاج سے محروم رہ جاتی تھی اس صورتحال کے پیش نظر اسپتال انتظامیہ نے اسپتال میں پہلی بار نائٹ اوپی ڈی کلینکس شروع کردی ہے، اسپتال کے ترجمان انجم رضوی کے مطابق نائٹ اوپی ڈی کلینکس کے ساتھ ساتھ دن میں تمام اوپی ڈی حسب معمول کھلی رہیںگی انھوں نے بتایا کہ مریضوں کو رات کے اوقات میں ایمرجنسی ہونے یا کسی بھی مرض کے متعلق معلومات کے لیے نائٹ اوپی ڈی شروع کی گئی ہے ۔

عام طور پر دیگر اسپتالوں میں رمضان المبارک میں اوقات کار افطار سے پہلے کے ہوتے ہیں لیکن اگر کسی مریض کورات گئے معائنے کی ضرورت پیش آئے تو ایسے مریضوں کو ہنگامی بنیادوں پر اسپتال کے شعبہ حادثات لانا پڑتا ہے اس صورتحال کے پیش مریضوں کو مزید علاج کی سہولتیں دینے کے لیے اسپتال انتظامیہ نے پہلی بار نائٹ او پی ڈی شروع کردی ہے جو رات ایک بجے تک جاری رہے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی