ڈینگی مچھروں کے خاتمے کے لیے سپرے کا اہتمام کیاجائے،ڈی سی مالاکنڈ

جمعرات 31 مئی 2018 14:52

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنرمالاکنڈ سلمان خان لودھی نے متعلقہ ذمہ دار حکام سے کہا ہے کہ وہ ڈینگی مچھروں کے خطرات سے فوری طور پر نمٹنے کے لیے تمام تر احتیاطی تدابیر کو اپنائیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈینگی مچھروں کی خطرات سے نمٹنے کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ڈسڑک ہیلتھ آفیسر ، محکمہ صحت ، تحصیل ناظم اور دیگر متعلقہ محکموں کے ضلعی افسران بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈینگی مچھروں سے عوام کو محفوظ رہنے کے لیے مختلف امور پر تفصیلی غور وغوض ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹی ایم اوز کے افسران کو ہدایت کی کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور نکاسی آب کا صحیح معنوں میں بندوبست کریں اور ڈینگی مچھروں کے خاتمے کے لیے سپرے کا اہتمام بھی کریں ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اس سلسلے میں کسی اہلکار اور افسر کو غفلت کا مرتکب پایا گیا تو ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے گا۔اس موقع پر ویلج سیکریٹریز اور ملیریا سپروائزرزکے لیے ٹرینگ کا بھی اہتمام کیا گیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط