ایل آر ایچ میں امراض قلب کی روک تھام کے حوالے سے سیمینار

جمعہ 1 جون 2018 13:27

پشاور۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں رمضان اور دل کی بیماریوں کی روک تھام سے متعلقہ آگاہی پیدا کرنے کیلئے سیمینارکا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام ہسپتال کے پریونیٹو کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے کیا ،سیمینار میں ڈاکٹروں، مریضوں اور ان کے لواحقین نے بھی شرکت کی، ڈائریکٹر پریونیٹیو کارڈیالوجی ڈاکٹر شازیہ نے خاص طور پر رمضان میں دل کی صحت کے حوالے سے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ امراض قلب سے بچنا آسان ہے اگر ہم اپنی طرز زندگی میں تبدیلی لائیں ، ڈاکٹر شازیہ نے کہا کہ ورزش کو معمول بنانے کیساتھ ساتھ وزن کو کنٹرول میں رکھنا دل کی بیماریوں سے بچاتاہے، ڈاکٹر آصف ،ڈائٹیشن مس غزالہ اور سائیکوتھراپسٹ مس عائشہ نے اس موقع پر مریضوں کی رہنمائی کرتے ہوئے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے اور دل کی بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جن سے احتیاط سے بچاجاسکتا ہے، متوازن غذا، ورزش، کھانے پینے کی عادات بہتربنانا اور تمباکو نوشی سے پرہیز سے دل کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، سیمینار میں دل کی بیماریوں اور علاج سے متعلق سوال جواب کا سیشن بھی ہواجس سے شرکاء کو معلومات حاصل ہوئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط