جدید موبائل ہسپتالوں کے ذریعے عوام کو ان کی دہلیز تک جدید طبی سہولیات فراہم کئے جائیںگے‘حافظ حفیظ الرحمن

منگل 5 جون 2018 14:11

جدید موبائل ہسپتالوں کے ذریعے عوام کو ان کی دہلیز تک جدید طبی سہولیات فراہم کئے جائیںگے‘حافظ حفیظ الرحمن
گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے صوبہ کے دور دراز علاقوں کیلئے حکومت کی جانب سے صحت کے سہولیات کی دہلیز پر فراہمی یقینی بنانے کے عزم سے خریدے جانے والے موبائل ہسپتال کا معائنہ کیا ،پہلے مرحلے میں 3موبائل ہسپتالوں کی خریداری عمل میں لائی گئی ہے۔ فی کس موبائل ہسپتال ایک کروڑ 68لاکھ کی خطیر رقم سے خریدی گئی ہے۔

(جاری ہے)

موبائل ہسپتال جدید طبی سہولیات سے آراستہ ہے جس میں ایکسرے مشین، مائیکرو لیب، سکشن مشین، الٹراسائونڈ مشین، آکسیجن کنسنٹریٹر، او پی ڈی، آئی سی یو، سی سی یو،ای سی جی مشین، آٹو کلیو، بی پی آپریٹر،کارڈک مانیٹر سمیت دیگر طبی جدید سہولیات موبائل ہسپتال میں موجود ہیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے موبائل ہسپتال کے معائنہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جدید موبائل ہسپتالوں کے ذریعے صوبہ کے دور افتادہ علاقوں کے عوام کو ان کے دہلیز تک جدید طبی سہولیات فراہم کئے جائینگے۔ نلتر، استور سمیت تمام دور افتادہ علاقوں تک موبائل ہسپتال کے ذریعے عوام کے دہلیز پر بہتر جدید طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..