لیچی مفرح قلب اور تپ محرقہ میں نہایت مفید ہے‘ حکماء

جمعرات 28 جون 2018 14:21

لیچی مفرح قلب اور تپ محرقہ میں نہایت مفید ہے‘ حکماء
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2018ء) گرمیوں میں پھل کی بہار نظر آتی ہے،ایسی ہی ایک سوغات خشک سرد مزاج کی حامل پھل لیچی بھی ہے، ماہرین کے مطابق اس موسم میں لیچی کا استعمال نہایت ہی مفید ہے، اوپر سے سرخ اور اندر سے رس دار سفید گودے والی کھٹی میٹھی لیچی گرمیوں کا خاص پھل ہے جس میں مختلف قسم کے نیو ٹریشنز اور وٹامنز موجود ہوتے ہیں۔

خاص طور پر لیچی میں وٹامن سی اور گلوکوز کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اِن خیالات کا اظہار پروفیسر حکیم سید عمران فیاض، حکیم سید عارف رحیم، حکیم محمد افضل میو، حکیم عبدالرزاق ربانی، حکیم غلام فرید میر، حکیم غلام رسول کیف اور حکیم فیصل طاہر صدیقی نے ادارہ تحقیقات طبیہ پاکستان کے زیر اہتمام لیچی کی افادیت کے مو ضوع پر منعقدہ مجلس مذاکر ہ میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

اُنھوں نے کہا کہ لیچی کا استعمال مفرح و مقوی قلب ہونے کے ساتھ ساتھ پیاس کو تسکین اور تپ محرقہ میں مفید و موثر ہوتا ہے۔ لطیف طبع اور وجع الاسنان اورلثہ دمیہ میں بھی مفید اور مولد خون ہے۔ ماہرین اطباء کے مطابق روزانہ سو گرام لیچی کا استعمال پورے دن کی وٹامن سی کی ضرورت پوری کر دیتا ہے۔لیچی میں چکنائی بہت ہی کم ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ پھل تمام عمر کے افراد کے لئے فائدے مند ہے۔ تازہ لیچی اسکن بہتر بناتی ہے اور جسم کو طاقت دیتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی