سلانوالی، ہسپتا لو ں میں شام کی شفٹ شروع کر نیکا اعلان ایک انقلابی اقدا م ہے،را نا منور غوث

منگل 31 جولائی 2018 14:44

سلانوالی۔31جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2018ء) مسلم لیگ ن کے رکن صو با ئی اسمبلی را نا منور غوث نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سرگودہا مظفر خا ن سیا ل کا تحصیل سلانوا لی سمیت ضلع بھر کے تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتا لو ں میں شام کی شفٹ شروع کر نے کا اعلان ہیلتھ سیکٹر میں ایک انقلابی قد م ہے جس سے تحصیل سلانوالی سمیت ضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں لو گو ں کو علاج معالجہ کی بہترین سہو لیات میسرآ ئیں گی بلاشبہ تمام تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا لو ں میں 2شفٹیں شروع کر نے سے علاج معالجہ کی بہتر سے بہتر سہو لیا ت کی فراہمی ممکن ہو گی ڈپٹی کمشنر سرگودہا ا س اقدا م پر خرا ج تحسین کے مستحق ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہارانہوںنے اپنی رہائشگا ہ پر عوا می وفودسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ ہم نے ہیلتھ سیکٹر سمیت تمام شعبہ جا ت میں اصلاحا ت کیلئے آواز بلند کی ہے مستقبل میں بھی اپنے حلقہ کے لو گو ں کی بے لو ث خد مت کیلئے عملی اقدا ما ت کا سلسلہ جا ر ی ر ہے گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط