بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی: پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/09/2011 - 19:03:07 وقت اشاعت: 28/09/2011 - 15:09:44 وقت اشاعت: 28/09/2011 - 11:21:17 وقت اشاعت: 27/09/2011 - 18:32:23 وقت اشاعت: 27/09/2011 - 12:25:23 وقت اشاعت: 27/09/2011 - 11:28:36 وقت اشاعت: 26/09/2011 - 11:33:09 وقت اشاعت: 25/09/2011 - 13:37:07 وقت اشاعت: 25/09/2011 - 12:26:27 وقت اشاعت: 24/09/2011 - 22:06:49 وقت اشاعت: 24/09/2011 - 19:47:31

ڈینگی: پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہو گئی

ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں میو اسپتال لاہور میں مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس سے پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سولہ ہو گئی جبکہ خیبرپختونخواہ میں محکمہ صحت نے چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے ۔صوبائی محکمہ صحت پنجاب کے مطابق متاثر ہ مریضوں کی تعداد 10ہزار584 ہو گئی، جن میں سے 9ہزار490 کا تعلق صرف لاہور سے ہے ۔
27/09/2011 - 11:28:36 :وقت اشاعت