طب مفرد اعضاء کوئی نئی طب نہیں ،طب یونانی ہی کی ایڈوانس شکل ہے‘حکماء

ہفتہ 4 اگست 2018 14:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2018ء) طب مفرد اعضاء ’’علاج بالغذاء‘‘ کوئی نئی طب نہیں بلکہ طب یونانی ہی کی ایڈوانس شکل ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ماہنامہ شفاء الدھر لاہور چیئر مین صابر شاہین فائونڈیشن پاکستان اور انچارج مدنی بیت الحکمت حکیم محمد رفیق شاہین ، حکیم رانا محمد احمد ، حکیم محمد عبداللہ ابو بکر رفیق، حکیم احسان الہی، حکیم عرفان اللہ شاہد اور حکیم محمد افضل میونے مدنی بیت الحکمت بالمقابل حمایت اسلام ڈگری کالج برائے خواتین چوک یتیم خانہ لاہور میں طب مفرد اعضاء کی افادیت کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

انہوں نے کہا کہ کچھ مفاد پرست عناصر طب مفرد اعضاء کو الگ طب کے طور پر پیش کر رہے ہیں جبکہ اس طریقہ علاج کی کلیات طب کو القانون طب بو علی سینا سے اخذ کیا گیاہے ۔انہوں نے بتایا کہ طب مفرداعضاء طریقہ علاج میں دوا کی بجائے غذا کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط