سعودی سکالر دل میں خون جمنے کے اسباب دریافت کرنے میں کامیاب

ہفتہ 4 اگست 2018 14:12

سعودی سکالر دل میں خون جمنے کے اسباب دریافت کرنے میں کامیاب
لندن۔ 04 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2018ء) برطانیہ میں پی ایچ ڈی کے سعودی سکالر ڈاکٹر خالد السھلی نے دل میں خون جمنے کے اسباب کی نشاندہی کردی۔السھلی سعودی وزارت داخلہ کے ماتحت طبی خدمات پیش کرنے والے ادارے کیعہدیدار ہیں اور ان دنوں پی ایچ ڈی کیلئے برطانیہ میںہیں۔ انہوں نے اپنا مقالہ تیار کرتے وقت پہلی بار دل میں خون جمنے کے اسباب کی نشاندہی کی۔

(جاری ہے)

اس پر برطانیہ کے اطباء نے انہیں سراہا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایک نئی پروٹین جو خون کے لوتھڑوں کے درمیان رابطہ لائن بنادیتی ہے اور پھر اسکی وجہ سے خون کے لوتھڑے بنتے ہیں۔ السھلی نے دل میں ِخون جمنے سے روکنے کیلئے ایک دوا کا فارمولا دیا ہے۔ انسانوں اور جانوروں پر اسکا تجربہ کیا گیا۔65سے 75فیصد تک خون جمنے کی مقدار کو کم کرنے میں کامیابی حاصل ہوگئی۔ ایک دوا ساز کمپنی نے سعودی اسکالر کی اس تحقیق کو مزید آگے بڑھانے کیلئے تعاون کی پیشکش کی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط