حجرہ شاہ مقیم کے سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ،

خاتون نے گاڑی میں بچی کو جنم دیا

پیر 13 اگست 2018 15:01

حجرہ شاہ مقیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2018ء) حجرہ شاہ مقیم کے سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ،خاتون نے گاڑی میں بچی کو جنم دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اٹاری روڈ حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی محنت کش ناظم علی عرف راناکی بیوی کوزچگی کے دوران گزشتہ روز مقامی سرکاری ہسپتال حجرہ شاہ مقیم لے جایاگیا جہاں ڈیو ٹی پرموجود لیڈی ڈاکٹر و سٹاف کی عدم توجیحی کی وجہ سے زچہ کی حالت غیر ہوگئی تو اسے ریفر کر دیا گیا،جس پر غربت کے مارے شخص نے اپنے ایک تعلق دارمخیر شخص سے مدد طلب کی تو اس مخیر شخص نے اپنی کار میں انہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جاناچاہامگر محنت کش کی بیوی ظاہراںبی بی نے راستہ میںہی دوران سفر کار میںبچی کوجنم دیدیابعداازاں زچہ و بچہ کو ٹی ایچ کیودیپالپور لے جایا گیا جہاں انہیں مناسب طبی امداد فراہم کردی گئی،این این آئی کے مطابق واضع رہے کہ حجرہ شاہ مقیم کے سرکاری ہسپتال میں تمام تر سہولیات ہونے کے باوجود مقامی مریضوں کاکوئی پرسان حال نہیں، مریض دیگر شہروں یاپرائیویٹ کوئیکس کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں،اہل علاقہ نے صحت حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی