چین افریقی عوام کے لیے 2 ہزار معالج بھیج چکا ہے، یو ون منگ

پیر 20 اگست 2018 13:16

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) چین کے قومی طبی امور کے انتظامی بیورو کے سربراہ یو ون منگ نے کہا ہے کہ حکومت طبی خدمات، طبی سائنس و ٹیکنالوجی اور امداد کے ذریعے افریقی عوام کو روایتی چینی طب کی امداد فراہم کرتی رہے گی کس مقصد کے لئے چین افریقی ملکوں میں2 ہزار سے زیادہ چینی معالج بھیجے چکا ہے۔

(جاری ہے)

چین کے نچریاتی ادارے کے مطابق بیجنگ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چینی حکومت تنزانیہ سمیت متعدد افریقی ممالک کے ساتھ روایتی طب کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

چین کی روایتی طب افریقی عوام کی صحت اور امراض کے پھیلاو کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور افریقہ کے متعدد ملکوں میں بھیجے گئے چینی معالج مقامی لوگوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی طبی عملے کو چینی روایتی طب کی تربیت بھی دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ چین کے متعلقہ طبی اداروں نے افریقی ملکوں میں اپنی شاخیں قائم کیں ہیں جن کے ذریعے مقامی آبادی کو زیادہ مؤثر انداز میں طبی امداد اور خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی