بالکل ٹھیک ہوں، جلد وطن واپس آؤنگا، باہر بھاگنا ہوتا تو بلاول کو پاکستان چھوڑکر نہ آتا ، صدر مملکت آصف زرداری، ہر طرح کے مسائل کا خندہ پیشانی سے سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں ، علالت میں خیریت دریافت اور صحت یابی کیلئے دعا کرنیوالے تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں،صدر ابھی چند ہفتے وطن واپس نہیں آئینگے،آئی سی یو سے کمرے میں منتقل ہونے کے باوجود ڈاکٹروں کی زیر نگرانی رہیں گے، امارات کے اخبار کا قریبی ساتھی کے حوالے سے دعویٰ

جمعہ 9 دسمبر 2011 19:49

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بالکل ٹھیک ہوں اور جلد وطن واپس آؤں گا، جن لوگوں نے بھاگنا ہوتا ہے وہ بچوں سمیت ملک سے باہر جاتے ہیں لیکن میں تو بلاول بھٹو کو پاکستان چھوڑ کر آیا ہوں ، ہر طرح کے مسائل کا خندہ پیشانی سے سامنا کرنے کے لئے تیار ہوں ، بیماری اللہ تعالیٰ کی طرف سے آتی ہے ،علالت میں خیریت دریافت اور صحت یابی کے لئے دعا کرنے والے تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں ۔

(جاری ہے)

سرکاری ٹی وی کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر صحافی حامد میر سے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں کیا ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ علاج کے لئے دبئی آنے کے لئے تیار نہیں تھا لیکن بلاول بھٹو ، وزیر اعظم گیلانی اور دیگر ساتھیوں کے اصرار پر علاج کے لئے آنا پڑا ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں عدم موجودگی کے بعد سامنے آنیوالی افواہوں سے بھی آگاہ ہوں لیکن تمام مسائل کا سامنا خندہ پیشانی سے کروں گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور انشا اللہ جلد وطن واپس آؤں گا ۔ جن لوگوں نے باہر بھاگنا ہوتا ہے وہ بچوں سمیت جاتے ہیں اور میں تو بلاول بھٹو کو پاکستان چھوڑکر آیا ہوں

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط