نیندمیں کمی ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے، ماہرین

پیر 24 ستمبر 2018 13:19

نیندمیں کمی ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے، ماہرین
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) امریکہ میں کی گئی ایک جدید طبی تحقیق میں بتایا گیاہے کہ نیندمیں کمی ذیابیطس سمیت کئی دوسری خطرناک بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے ۔امریکہ کی ٹینیسی یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق سائنسی جریدے سلیپ میں شائع کی گئی ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہر شخص کو کم سے کم چھ گھنٹے تک نیندکرنا چاہئیے اس سے کم نیند ذیابیطس یادوسرے جسمانی عوارض کاشکارکرسکتی ہے ۔

(جاری ہے)

طبی تحقیق میں کہاگیاہے کہ ایسے افراد جوکسی زخم میں مبتلاء ہیں تو انہیں چاہئیے کہ وہ نیندپوری کریں ورنہ ان کے زخم کومندمل ہونے میں زیادہ وقت لگ سکتاہے۔علاوہ ازیں بارسلوناانسٹیٹیوٹ فارگلوبل ہیلتھ کی تازہ تحقیق کیمطابق چھاتی اورپراسٹیٹ کینسرکے خطرات کوکم کرنے کیلئے رات کے کھانے اور سونے کے درمیان کم ازکم دوگھنے کا وقفہ لازمی ہے جو لوگ رات کا کھانا 9 بجے سے پہلے کھاتے ہیں یاپھر سونے سے دوگھنٹے پہلے کھاتے ہیں اُن میں چھاتی یا پراسٹیٹ کینسرکا خطرہ 20 فیصد کم پایاگیاہے‘کینسر کے خطرے اور کھانے کے اوقات کے درمیان تعلق پرمبنی یہ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ اس کے نتائج امراض سے بچائوکی کوششوں کیلئے کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی