لاہور کی تمام یونین کونسلز میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

بدھ 26 ستمبر 2018 16:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی تمام یونین کونسلز میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی۔ڈی سی لاہور نے بتایا کہ لاہور کی17لاکھ 71ہزار بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو مہم میں 4700 سے زائد ٹیمیں انسداد پولیو مہم کا حصہ لے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنرز اور سب رجسٹرار پولیو ٹیموں کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کیلئے مناسب انتظامات کیے گئے ہیں۔ڈی سی لاہور نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ بھر پور تعاون کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی