کوہاٹ ،پو لیو کے قطرے پلانے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق

جمعرات 27 ستمبر 2018 15:38

کوہاٹ ،پو لیو کے قطرے پلانے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق
کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2018ء) کوہاٹ کے نواحی علاقے بازید خیل میں مبینہ طورپر پو لیو کے قطرے پلانے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے بازیدخیل میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران بدھ کے روز رحمان گل نامی ایک شخص کے تین ماہ کے بچے کو پولیو کے قطرے پلانے گئے لیکن اگلے روز جمعرات کی صبح بچہ جاں بحق ہوگیا۔بچے کے والد کا خیال ہے کہ اس کا کمسن بیٹا مبینہ طورپر پولیو کے قطرے پلانے سے جان بحق ہوگیا ہے۔بچے کے والد نے حکومت سے کاروائی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انصافکا مطالبہ کیا ہے۔ اس ضمن میں فوری طورپرسرکاری کسی ادارے سے معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی