پولیو مہم میں 100 فیصد اہداف حاصل کرنا محکمہ صحت مانسہرہ کی بڑی کامیابی ہے، نوابزادہ فرید صلاح الدین خان

جمعہ 28 ستمبر 2018 14:32

پولیو مہم میں 100 فیصد اہداف حاصل کرنا محکمہ صحت مانسہرہ کی بڑی کامیابی ہے، نوابزادہ فرید صلاح الدین خان
مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2018ء) رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ فرید صلاح الدین خان نے کہا ہے کہ پولیو مہم میں 100 فیصد اہداف حاصل کرنا محکمہ صحت مانسہرہ کی بڑی کامیابی ہے جس کا سہرا ڈی ایچ او محکمہ کے اہلکاروں سمیت مہم میں حصہ لینے والی ٹیم کے سر ہے، پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اس لئے اہلکاروں کو موٹر سائیکل دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار نوابزادہ فرید صلاح الدین خان نے ڈی ایچ او آفس مانسہرہ میں پولیو ورکروں میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر شہزاد علی خان سواتی نے انہیں پولیو مہم اور حاصل اہداف پر بریفنگ دی جس کو انہوں نے سراہا۔ نوابزادہ فرید صالح الدین خان نے کہا کہ پولیوکا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، موٹر سائیکلوں کی فراہمی سے بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی