پاکستان میں قدرتی مصنوعات اور ادویات کی فروخت میں گزشتہ دس سالوں کے دوران 75 فیصد اضافہ ہوا ہے

جمعرات 4 اکتوبر 2018 14:20

پاکستان میں قدرتی مصنوعات اور ادویات کی فروخت میں گزشتہ دس سالوں کے دوران 75 فیصد اضافہ ہوا ہے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2018ء) پاکستان میں قدرتی مصنوعات اور ادویات کی فروخت میں گزشتہ دس سالوں کے دوران75 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات امریکی نشریاتی ادارہ نے ڈرگ ریگو لیٹری اٹھارٹی کے حوالہ سے بتائی۔ رپورٹ کے مطابق ہربل مصنوعات دنیا بھر میںفروغ پذیر ہیں اور پاکستان بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارہ نے بتایا کہ ان ہربل مصنوعات کی تیاری میں گھریلو خواتین کی دلچسپی بہت زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان بھر میں پھلوں اور سبزیوں سے بنی ہربل مصنوعات کی مارکیٹ تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور ہربل پراڈکٹس کی مارکیٹنگ سوشل میڈیا کے ذریعے بھرپور انداز میں کی جارہی ہے۔ ہربل مصنوعات پر کام کرنے والی زہرہ نے کہا کہ پھلوں اور سبزیوں سے بنائی جانے والی یہ مصنوعات بنانے پر بہت وقت درکار ہوتا ہے اور یہ مصنوعات زیادہ تر جلد اور بالوں کی حفاظت کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔ انٹرنیٹ پر آج کل گھریلو ٹوٹکے چھائے ہوئے ہیں۔ رنگت نکھارنی ہو یا بال گرنے سے بچانے ہوں یوٹیوب اور انسٹاگرام پر دنیا بھر سے لوگ ہر مسئلے کا حل کچن سے ڈھونڈ کردکھا رہے ہیںاس طرح ہربل مصنوعات کی مارکیٹ دنیا بھر میں ترقی کر رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط