اقوام متحدہ کی چند کیڑوں کو انسانی غذا کا حصہ بنانے کی تجویز

جمعہ 5 اکتوبر 2018 12:37

اقوام متحدہ کی چند کیڑوں کو انسانی غذا کا حصہ بنانے کی تجویز
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2018ء) اقوام متحدہ نے چند کیڑوں کو انسانی غذا کا حصہ بنانے کی تجویز دی ہے۔ کیڑوں میں پروٹین بہت ہوتی ہے، یہ بڑی تعداد میں موجود ہیں اور قیمت بھی زیادہ نہیں ہوتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہاکہ چند کیڑوں کو انسانی غذا کا حصہ بنانے کی تجویز دی ہے،بیان کے مطابق 2050 تک کرہ ارض کی آبادی نو اعشاریہ سات بلین ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

برازیل کی فیڈرل یونیورسٹی آف ریو گرانڈ کی فوڈ انجینیئر اندریسا جینزن نے کہاکہ ان کیڑوںمیں کچھ تو خاص ہو گا کہ انھیں ارتقائی عمل سے گزرنے کے باوجود بھی اپنے آپ کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑی۔تاہم فی الحال آپ کو عام دکانوں میں لال بیگ سے بنی ڈبل روٹی نہیں ملے گی اور برازیل کے حکام نے کیڑوں سے بنی اشیا کو انسانوں کی خوراک کا حصہ ہونے کی منظوری نہیں دی ہوئی۔لیکن سپین کی ایک سپر مارکیٹ میں جھینگروں سے بنائے گئے سینڈوچ وغیرہ ملتے ہیں۔ برطانیہ میں روسٹڈ ٹڈے ملتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی