ادویات کے ری ایکشن سے مزید 7افراد جاں بحق ، نارنگ منڈی میں ورثاء کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ،متاثر ہ مریضوں کوفولک ایسڈ انجکشن کا استعمال شروع ،پنجاب حکومت نے افروز کیمیکلز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ،وزیراعلی پنجاب نے بغیر ثبوت الزامات عائد کئے ،کمپنی کی تیار کردہ دوا چاروں صوبوں میں بھجوائی جاتی ہے کہیں اور سے ہلاکتوں کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی،فیکٹری مالکان،ابھی کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا صرف ملوث افراد سے تفتیش جاری ،ثبوت ملنے پر مقدمہ درج کیا جائیگا، سربراہ پولیس تحقیقاتی ٹیم

جمعرات 2 فروری 2012 18:32

پی آئی سی سے دی جانیوالی ادویات کے ری ایکشن سے مزید 7افراد جاں بحق ہو گئے ، نارنگ منڈی میں ورثاء نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ محکمہ صحت کی گائیڈ لائن کے بعد ہسپتالوں میں متاثر ہ مریضوں کو فولک ایسڈ انجکشن کا استعمال شروع کردیا گیا ہے ،پنجاب حکومت نے ہلاکتوں کا باعث بننے والی افروز کیمیکلز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لئے وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پی آئی سی سے دی جانیوالی ادویات سے متاثر ہونیوالے مریضوں میں سے مزید 7افراد ہلاک ہو گئے جن میں سروسز ہسپتال میں زیر علاج 55سالہ سید عباس ،67سالہ ظفر ،شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج 68سالہ شیخ صدیق ، جناح ہسپتال میں ٹھوکر نیا ز بیگ کا رہائشی 50سالہ لیاقت مسیح ،ملتان روڈ کا رہائشی 70سالہ محمد انور ،نارنگ منڈی کے سرحدی گاؤں کوٹ بھیلاں کا 60سالہ چوہدری محمد اکرم پڈا اور محلہ محمد پورہ کا 45سالہ محنت کش محمد جاوید ہلاک ہو گئے ۔ پی آئی سی کی ادویات سے ہلاک ہونیوالوں کے ورثاء نے کوٹ بھیلاں میں لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور پنجاب حکومت کے نعرے بازی کی

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی