سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں ،سکولز و کالجز کی کینٹینز پر چھاپے مارنے کی ہدایت

جمعرات 11 اکتوبر 2018 16:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں قائم تمام سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں‘ سکولز‘ کالجز کی کینٹینز پر اچانک چھاپے مارے اور وہاں پر فروخت ہونیوالی اشیاء کا جائزہ لینے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تمام افسران کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیاکہ جن مشروبات وغیرہ پر حکومت نے پابندی لگائی ہے کوئی بھی کینٹین کا مالک اس پابندی کی خلاف ورزی کرتا پایا جائے اس کیخلاف فوری کارروائی کی جائے،ذرائع کے مطابق مریضوں اور ان کے لواحقین ، سکولزو کالجز کے بچوں کو معیاری اور اچھی اشیاء فراہم کی جاسکے ،حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ بعض کینٹین مالکان غیر معیاری اشیاء فروخت کررہے ہیں جس کی وجہ سے بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط