پنجاب حکومت نے خسرہ بچائو کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں ،مقررین

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:28

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام بارہ روزہ خسرہ مہم کی آگاہی کے حوالے بلدیہ ہال میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری محمد ارشد ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد گورائیہ ، ڈی ایچ او ڈاکٹر لائیق چوہدری ‘پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد خالد ‘ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر تیمور کیانی ،ڈاکٹر مظہر قریشی ، ماہر امراض بچگان ڈاکٹر شفیق احمدشیخ ،ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر محمد سہیل ، یونیسیف سے محفوظ الرحمن ، ڈی ایس سی ڈاکٹر حفیظ الرحمن ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اکبررضا اور دیگر محکموں کے افسران ‘طلباء و طالبات نے شرکت کی ۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومت پنجاب نے خسرہ جیسے موذی مرض سے بچائو کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں اسی سلسلے میں پنجاب بھر میں خسرہ سے بچائو کی خصوصی مہم 15تا 27اکتوبر تک منائی جارہی ہے جس میں 6ماہ سے لیکر 7سال تک کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائینگے ۔

(جاری ہے)

اس مقصد کیلئے محکمہ صحت نے اپنے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں اور ٹرینڈ عملے پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے جو محکمہ کی جانب سے مختص کی گئی مخصوص جگہوں پر بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگائینگی ۔ سیمینار کے اختتام پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی قیادت میں خسرہ سے بچائو کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں افسران سمیت عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط