فیصل آباد ،ْ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مصالحہ جات بنانیوالے پروڈکشن یونٹ سیل

10 ہزار کلو ملاوٹی سرخ مرچیں اور ہلدی برآمد کر کے تلف کر دی گئی ،ْ تین ملزمان گرفتار

جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:11

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) فیصل آباد میں فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی مرچیں، مصالحہ جات بنانے والے 3 پروڈکشن یونٹ سیل کر دیئے، 10 ہزار کلو ملاوٹی سرخ مرچیں اور ہلدی برآمد کر کے تلف کر دی گئی ،ْ موقع سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔فیصل آباد میں فوڈ اتھارٹی نے عام اور بنیادی استعمال کی اشیاء میں ملاوٹ کرنے والوں پر چھاپہ مار کارروائی کی۔

(جاری ہے)

چینویٹ بازار، غلہ منڈی، جناح ٹاون کے علاقوں میں کاروائی کے دوران فوڈ اتھارٹی نے جعلی مرچیں اور مصالحہ جات تیار کرنے والے 3 یونٹ کو سیل کر دیا۔فوڈ اتھارٹی حکام نے چھاپے کے دوران مرچوں اور مصالحی جات کی لیبارٹری بھی کی، مرچوں اور مصالحہ جات کی تیاری میں ٹیکسٹائل کلرز، چوکر سمیت لکڑی کے برادے کا استعمال کیا جا رہا تھا ،ْ ہلدی کی تیاری میں ٹیکسٹائل کلرز ملائے جا رہے تھے۔فوڈ اتھارٹی حکام نے 10 ہزار کلو ملاوٹی مرچیں اور ہلدی کو برآمد کر کے تلف کر دیا۔ حکام کے مطابق چھاپے کے دوران یونٹس میں کام کرنے والے تین ملازمین کو حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کر دیا گیا اور مالکان کے خلاف مقدمات بھی درج کروائے گئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط