ریاست راجستھان میں زیکا وائرس کی وباء،

22 حاملہ خواتین سمیت 80 کیس رجسٹرڈ

پیر 22 اکتوبر 2018 13:24

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں زیکا وائرس کی وباء پھیل گئی ہے،ریاست میں زیکا وائرس کے 80 کیس باضابطہ طور رجسٹرڈ ہوئے ہیں جن میں 22 حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔بھارت میں زیکا وائرس کی موجودگی کا سب سے پہلے علم جنوری 2017ء میں ریاست گجرات میں ہوا تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی وزیر صحت جے پی ندا نے کہا ہے کہ ریاست راجستھان خاص طور جے پور میں 330خصوصی ٹیمیں جراثیم اور مچھر مار سپرے میں مصروف ہیں اور اس مرض بارے شعور بیدار کرنے کی مہم شروع ہے۔

زیکا وائرس کے کیسز جولائی2017ء میں ریاست تامل ناڈو میں بھی رجسٹرڈ ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ زیکا وائرس 2015ء میں جنوبی امریکی ممالک سے ہوتا ہوا دنیا کی70 ممالک میں پھیلا ہے۔ حاملہ خواتین کو یہ وائرس لاحق ہونے کی صورت ان کے بچوں کی دماغی نشوونما رک جاتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی