جناح ہسپتال لاہورمیں سموگ سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا

سموگ سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیراپنانا بہت ضروری ہے،ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹرعاصم حمید

جمعرات 8 نومبر 2018 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2018ء) جناح ہسپتال لاہور میں سموگ سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا،واک کے انعقادکا مقصدشہریوں میں سموگ کے نقصانات اور بچائو کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا،آگاہی واک میں پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسرعارف تجمل،میڈیکل سپریٹنڈنٹ جناح ہسپتال لاہور ڈاکٹرعاصم حمید،پروفیسراشرف جمال،ہیڈآف ٹی بی اینڈچیسٹ ڈیپارٹمنٹ سمیت تمام شعبہ جات کے سربراہان نے شرکت کی،واک میں علامہ اقبال میڈیکل کالج اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے طلباء،ڈاکٹرز،نرسز،پیرامیڈیکل سٹاف اور سپورٹ سٹاف نے بھی شرکت کی،سموگ سے آگاہی واک علامہ اقبال میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم سے شروع ہوئی اور جناح ہسپتال سے گزرکر جناح ہسپتال کے مین گیٹ پر اختتام پزیرہوئی،اس موقع پر سینئرصحافی ڈاکٹرمحمدعدنان سے گفتگوکرتے ہوئے شعبہ امراض سینہ کے سربراہ پروفیسر اشرف جمال نے سموگ کے نقصانات کے حوالے سے کہا کہ احتیاط کے زریعے سموگ کے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے،میڈیکل سپریٹنڈنٹ جناح ہسپتال لاہور ڈاکٹرعاصم حمیدکا کہنا تھا کہ سموگ سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیراپنانا بہت ضروری ہے،سموگ انسانی جسم پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے اس حوالے سے آگاہی پھیلانا بہت ضروری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی