بریسٹ کینسر کے متعلق آگاہی حا صل کر نا ہم سب کی مشتر کہ ذمہ دا ر ی بنتی ہے ،سید ہ شہلا رضا

بدھ 28 نومبر 2018 17:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2018ء) صو با ئی وزیر تر قی نسوا ں سندھ سید ہ شہلا رضا نے طا لبا ت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ اپنے حقوق اور بنیا دی چیزو ں و معا شر ے کے دیگر مسائل ،رو ز مر ہ کے معا ملا ت کے علا وہ بریسٹ کینسر کے با ر ے میں بھی آگا ہی حا صل کر یں تا کہ کل وہ اپنے ہر ایک معا ملے سے آگا ہ ہو نے کے با عث اسے احسن طر یقہ سے حل کر سکیں ۔

یہ با ت انہو ں نے آج لیا ر ی یو نیورسٹی میں محکمہ تر قی نسوا ں سندھ کی جا نب سے کا ش ویلفیئر ٹرسٹ پیشنٹ آر گنا ئزیشن کے تعا و ن سے 16رو زہ خواتین کے خلا ف تشدد کے خا تمے کے عا لمی دن کے حوالے سے 16رو زہ تقریبا ت میں منعقدہ ایک تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ ہما ر ی بچیا ں اور طا لبا ت خو ش قسمت ہیں کہ انہیں بہتر ما حو ل اور طر یقہ زندگی ملا ہو ا ہے ہم نے مشکل حا لا ت اور زندگی میں اپنا سفر طے کیا ۔

(جاری ہے)

ہمیں اپنی بچیو ں کو اچھے سفر اور آسا ن زندگی بنا نے کیلئے را ہیں ہموا ر کر نے میں اپنا کر دا ر ادا کر نا ہے ۔ہما ر ی بچیا ں اور طا لبا ت با صلا حیت ہیں انہیں اپنی صلا حیتو ں کے ساتھ اپنے معا ملا ت ،مسائل اور حقوق کے با ر ے میں بھی آگا ہی حا صل کر نا ہو گی ۔ہم اپنے والدین اور اسا تذہ سے الگ الگ طو ر پر رہنما ئی حا صل کر کے اپنی زندگی کے معاملات کو احسن طر یقے سے حل کر سکتے ہیں ۔تقریب سے وا ئس چا نسلر لیا ر ی یو نیورسٹی اختر بلو چ ،کا ش ویلفیئر ٹر سٹ کے عد نا ن قمر ،عر فا ن قا در ی نے بھی خطا ب کیا ۔بعد ازا ں صو با ئی وزیر نے طا لبا ت کے مختلف سوالا ت کے جوا با ت دیئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی