ایڈز کے مریض نارمل زندگی بسر کرسکتے ہیں، مرض کی تشخیص کا ٹیسٹ 15 منٹ میں مکمل ہو جاتاہے، ڈاکٹر نیما سعید عابد

جمعہ 30 نومبر 2018 13:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2018ء) پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر نیما سعید عابد نے یوم انسداد ایڈز کے موقع پر کہا ہے کہ ایڈز دیگر بیماریوں کی طرح ایک بیماری ہے اور اس میں مبتلا افراد نارمل زندگی بسر کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایڈز کا ٹیسٹ 15 منٹ میں مکمل ہو جاتاہے اور اس کے نتائج کو بھی انتہائی خفیہ رکھا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کوزیادہ تر تعداد کو یہ معلوم ہی نہیں کہ وہ ایڈز جیسے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایڈز جیسے مرض سے بچائو کے لئے بین الاقوامی سطح پر خاطر خواہ اقدامات کئے جارہے ہیں اور اب اس کی مقابلتاً کم ادویات کھانا پڑتی ہیں اور اب صرف ایک گولی کھانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایڈز کے تحفظ کے حوالے سے عوام میں شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ بروقت اقدامات کے ذریعے اس مرض سے بچا جا سکتاہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی