سرگودھا ،نورپورتھل کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں جعلی کوٹیشن کے ذریعے 32 لاکھ روپے کی کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا گیا

ہفتہ 8 دسمبر 2018 14:45

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں جعلی کوٹیشن کے ذریعے 32 لاکھ روپے کی کرپشن پر زیر دفعہ 420/419/468/471 ت پ اور 5/2/47 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر کے ایم ایس اور ٹھیکیدار کے شریک کار دیگر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نے ایم ایس سول ہسپتال نورپورتھل ڈاکٹر ممتاز جاوید اور ٹھیکیدار قاسم کے خلاف ریٹ سے زاہد ریٹ پر خریداری کی جعلی کوٹیشنز بنوا کر حکومت پنجاب کو بتیس لاکھ 12 ہزار 741 روپے مالیت کا نقصان پہنچانے کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مقدمہ کے نامزد دونوں ملزمان کے ساتھ دیگر شریک ملزمان کی تلاش کے لئے خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

جس میں دوران انکوائری تحقیقات کرنے والے افسران کو بھی تفتیش کے لئے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے تاکہ حکومت پنجاب کو چونا لگانے والے پورے گینگ کو قانون کی گرفت میں لایا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی