25 ویں انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس 23جنوری کو الحمرا ہال میں منعقد ہو گی‘ڈاکٹر ساجد قیوم

پیر 14 جنوری 2019 16:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2019ء) انٹیگریٹڈ میڈیکل ایسوسی ایشن اور میڈیکل آکوپنکچر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے باہمی اشتراک سے انٹیگریٹڈ میڈیکل ڈے کے موقع پر 25 ویںانٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس 23جنوری بدھ بوقت 1 بجے دوپہر تا04سہ پہر تک الحمرا ہال نمبر3مال روڈ لاہور زیرِصدارت چئیرمین آئی ایم اے پروفیسر ڈاکٹر ساجد قیوم منعقد ہوگی جس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد،وسیم شاہ،حا جی محمد اسما عیل،ارشد گھمن،سہرش گھمن،امبرین اسماعیل اورڈاکٹر سعدیہ وسیم مہمان خصوصی ہونگے ۔

(جاری ہے)

جبکہ مہمانان اعزاز میں میڈیکل آکوپنکچر ایسوسی ایشن کے صدرڈاکٹر محمد محسن ، ڈاکٹر زبیر خالد، ڈاکٹر شہزاد انور ، ڈاکٹر مسعود خاں، ڈاکٹر رفعت حسین ہاشمی،ڈاکٹر عباس اقبال،ڈاکٹر طارق محمود چوہدری،ڈاکٹراحسن اقبال، ڈاکٹر محمد افضل میو،ڈاکٹرناصر حسین،حکیم محمد سجاد احمد زخمی،حکیم عبدالرزاق ربانی اور دیگر شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط