کلر سیداں،فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بدھ 16 جنوری 2019 16:29

کلر سیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) بنیادی مرکز صحت لوہدرہ میں جلد کے امراض کے سلسلہ میں ایک روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں 70کے قریب مرد و خواتین اور بچوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں ادویات تجویز کی گئیں۔

(جاری ہے)

بی ایچ یو لوہدرہ میں تعینات لیڈی ہیلتھ وزٹر زینت پروین نے اے پی پی کو بتایا کہ یونین کونسل مغل اور لوہدرہ کے عوام کے علاج معالجہ کیلئے اس اکلوتے سنٹر جسے چند یوم قبل ہفتہ میں 24 گھنٹے زچہ و بچہ کی سہولت حاصل ہو گئی ہے ،میں الٹرا ساؤنڈہے نہ ہی ایمرجنسی کی صورت میں مریض کو راولپنڈی شفٹ کرنے کیلئے کوئی ایمبولنس گاڑی، جس کی وجہ سے لواحقین کو پرائیویٹ گاڑی حاصل کرکے اپنے مریض کو راولپنڈی شفٹ کرنا پڑتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی