سعودی عرب میں 951 مقامی ڈینٹسٹ بے روزگار

جمعرات 31 جنوری 2019 11:02

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2019ء) سعودی میڈیکل سپیشلائزیشن کونسل نے کہا ہے کہ بلک بھر میں951 مقامی ڈینٹسٹ بے روزگار ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق سعودی میڈیکل سپیشلائزیشن کونسل کی جانب سے جاری کردہ رپقوٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں5287 مقامی جبکہ 9729غیر ملکی ڈینٹسٹ خدمات انجام دے رہے ہیں اور 3116 میں 1651غیر ملکی سپیشلسٹ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ملک بھر میںبے روزگار سعودی ڈینٹسٹ کی تعداد 951ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں 26 ڈینٹل کالج ہیں جن میں سے 18سرکاری اور 8 نجی ہیں اور سالانہ2ہزار تا 3ہزار ڈینٹسٹ فارغ ہورہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی