خیبرپختونخوا میں اشیاء خوردونوش کا معیار بہتر بنانے کیلئے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز

ہفتہ 6 اپریل 2019 11:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2019ء) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں اشیاء خوردونوش کا معیار بہتر بنانے کیلئے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز کیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر خوراک حاجی قلندر لودھی نے اس حولے سے کہا ہے کہ پروگرام کے تحت کھانے پینے کی اشیا تیار کرنے والے ایک ہزار سے زائد صنعتی یونٹس ملکی و بین الاقوامی معیارات پرعمل کرنے کے پابند ہوں گے۔ اس کے علاوہ ان یونٹس کو آٹے اور خوردنی تیل میں صحت افزا غذائیت شامل کرنے کیلئے تکنیکی معاونت بھی فراہم کی جائے گی تاکہ عوام کو بین الاقوامی معیار کی کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے جس سے ان کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی