بند کریں
صحت صحت کی خبریںدبئی‘کثیر المنزلہ منزلہ عمارت میں آتشزدگی،4 افراد ہلاک ‘60 زخمی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2007 - 22:59:53 وقت اشاعت: 20/01/2007 - 11:58:19 وقت اشاعت: 19/01/2007 - 19:53:14 وقت اشاعت: 19/01/2007 - 17:58:10 وقت اشاعت: 19/01/2007 - 14:02:13 وقت اشاعت: 19/01/2007 - 11:48:25 وقت اشاعت: 18/01/2007 - 19:01:21 وقت اشاعت: 16/01/2007 - 14:20:09 وقت اشاعت: 16/01/2007 - 14:06:36 وقت اشاعت: 15/01/2007 - 12:47:19 وقت اشاعت: 14/01/2007 - 19:07:14

دبئی‘کثیر المنزلہ منزلہ عمارت میں آتشزدگی،4 افراد ہلاک ‘60 زخمی

دبئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19جنوری2007 ) دبئی میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث چار افراد ہلاک جبکہ ساٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک عربی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ شب دبئی میں زیر تعمیر 37 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق آگ شیخ زید روڈ پرواقع جمیرہ لیک ٹاور میں زیر تعمیر37منزلہ عمارت کی31منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل کر 34 منزل تک پہنچ گئی۔واقعے میں چار مزدور ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے حادثے کے وقت تین سو مزدور کام کررہے تھے جن میں اکثریت بھارتی ، بنگالی اور چینی شہریوں کی ہے۔پولیس کے مطابق آگ پرقابوپالیاگیاہے تاہم فوری طور پرآتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔
19/01/2007 - 11:48:25 :وقت اشاعت