انسانی صحت پوری زندگی میں ترجیحات پر ھوتی ھے تاہم دانتوں کی تکلیف سمیت تندرست صحت لمبی عمر کا ضمن ھوتا ھے ، جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن اور پاکستانی ایمبیسی نے مشترکہ طور پر پہلی مرتبہ پاکستانی و جرمن ڈاکٹرز کے ساتھ ملکر دانتوں اور صحت کے دیکھ بھال موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

سیمینار سے مختلف این جی اوز کے رہنماؤں سمیت دانتوں اور صحت کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز اپنے خیالات کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ صحت ایک اہم معاملہ ہے اور صحت تمام زندگی کی ترجیحات کا سب سے اہم جز ہے

پیر 8 اپریل 2019 18:30

انسانی صحت پوری زندگی میں ترجیحات پر ھوتی ھے تاہم دانتوں کی تکلیف سمیت تندرست صحت لمبی عمر کا ضمن ھوتا  ھے ، جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن اور پاکستانی ایمبیسی نے مشترکہ طور پر  پہلی مرتبہ پاکستانی و جرمن ڈاکٹرز کے ساتھ ملکر دانتوں اور صحت کے دیکھ بھال موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی،مطیع اللہ،برلن) انسانی صحت پوری زندگی میں ترجیحات پر ھوتی ھے تاہم دانتوں کی تکلیف سمیت تندرست صحت لمبی عمر کا ضمن ھوتا ھے جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن اور پاکستانی ایمبیسی نے مشترکہ طور پر  پہلی مرتبہ پاکستانی و جرمن ڈاکٹرز کے ساتھ ملکر دانتوں اور صحت کے دیکھ بھال موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

سیمینار سے مختلف این جی اوز کے رہنماؤں سمیت دانتوں اور صحت کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز اپنے خیالات کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ صحت ایک اہم معاملہ ہے اور صحت تمام زندگی کی ترجیحات کا سب سے اہم جز ہے.

مقررین نے ایمرجنسی صورتحال سے لیکر بنیادی صحت کی روزانہ کی بنیادوں پر دیکھ بھال کرنے ایشوز کو اجاگر کیا سیمینار میں شریک ڈاکٹرز نے ایک بہترین طریقے ہنگامی صورتحال کو قابوکرنے اور بنیادی ضروریات کو فوری پہنچانے کردار ادا کرنے موضوع پر روشی ڈالی سیمینار میں پاکستان ایمبیسی کے ڈپٹی ایمبسڈر مسزمریم مدیحہ افتاب نے ہی ایس اے کے اسٹوڈنٹس کی کاشوں کو سراہتے ھوئے کہا کہ پاکستانی اسٹوڈنٹس جرمنی میں پاکستان کے سفیر ھے

پاکستانی صحت کے شعبوں سے لیکر ٹیکنالوجی کے شعبہ میں اپنا لوہا منوا رہیے ہیں تقریب میں پاکستان سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن (پی ایس اے) We.CARE اور پاکستان سفارتخانے برلن کے تعاون سے برلن کے غیر منافع بخش تنظیموں،  جرمنی برلن کے پاکستانی کیمونٹی ، میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ طلباء وطالبات سمیت کاروباری افراد نے شرکت کی

شرکاء نے  پی ایس اے کے رہنما توصیف نعمان اور محمد اسجد سیمت دیگر طلباء کی کوشش کو سراہتے ھوئے کہا پی ایس اے نے برلن سطح پر پہلی بار ایک سائنسی ایونٹ کا انتظام کیا ایسے معلوماتی ایونٹس ھونے چاہیے تاکہ جرمنی کے مختلف شعبوں کے بارے میں جاننے میں اسانی ھو قبل ازیں پاکستانی ایمبیسی کے ڈپٹی ایمبیسڈر مسز مریم افتاب نے صحت کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز کا اعزازی سرٹیفکیٹ پیش کئے پی ایس اے ڈاکٹرز کی خدمات کو سراہا�

(جاری ہے)

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی