کوئٹہ: ڈاکٹروں کی 16ویں روز بھی ہڑتال، مریض پریشان

جمعرات 1 نومبر 2012 11:41

کوئٹہ (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔1نومبر 2012ء) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں 16 روز بھی ڈاکٹر کی ہڑتال جاری ہے۔ مریضوں مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر محمد سعید خان کو 16 اکتوبر کی شب مسلح افراد نے سریاب روڈ سے اغوا کیا جن کو 16 روز بعد بھی بازیاب نہیں کرایا جا سکا ہے تاہم حکومت بلوچستان نے انہیں اغوا کرنے والوں کے بارے میں اطلاع دینے والوں کے لیے 25 لاکھ روپے کااعلان کیاہے۔

ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں۔ او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹربند ہیں جس کے سبب ہزاروں مریضوں کو روزانہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے صوبائی حکومت کو آج تک کی مہلت دی گئی تھی جس کے بعد احتجماعی استعفوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط