دنیا میں ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا ہونے کیلئے نوجوان نسل کو اپنا تعلق سائنس اور ٹیکنالوجی سے جوڑنا ہوگا، وزیر سپیشل ایجوکیشن پنجاب

بدھ 10 اپریل 2019 16:47

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2019ء) صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق نے کہا ہے کہ دنیا میں ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا ہونے کیلئے نوجوان نسل کو اپنا تعلق سائنس اور ٹیکنالوجی سے جوڑنا ہوگا بالخصوص روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ تحقیق کے میدان میں بھی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ میں تحصیل سیالکوٹ کی سطح پر انٹر کالجز سائنسر اینڈ کوئز مقابلہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں کی مالک ہے اگر ان کی درست سمت میں رہنمائی کی جائے اور انہیں مواقع فراہم کئے جائیں تو یہ نہ صرف اپنی صلاحیت کا لوہا منوائیں گے بلکہ ملک کا نام پوری دنیا میں روش کریںگے۔

(جاری ہے)

تقریب میں پرنسپل گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ ڈاکٹر یاسین، ڈپپٹی ڈائریکٹر کالجز رشید احمد بھٹی، صہیب انور رانا، رانا طارق شوکت، پروفیسر ظہیر احمد، طلعت امتنان چیمہ، اسحاق باجوہ کے علاوہ مختلف پبلک سیکٹر کالجز کے سربراہان، اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق نے سائنس ایگزیبیشن میں طلبہ و طالبات کی جانب سے تیار کئے گئے سائنسی ماڈلز کا معائنہ کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔ قبل ازیں صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق نے جناح اسلامیہ کالج کے سبزہ زار میں پودا لگایا اور ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط