پیرا میڈیکس سٹاف ایبٹ آباد کی ہڑتال کے باعث ہسپتالوں میں مریض پورا دن رلتے رہے

منگل 16 اپریل 2019 15:02

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2019ء) ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ لانے اور نجکاری کے خلاف ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کے پیرا میڈیکس سٹاف کی ہڑتال کے باعث مریض پورا دن ہسپتال میں رلتے رہے، پیرا میڈیکل سٹاف کی اپیل پر منگل کو ہسپتال میں مکمل ہڑتال رہی جس کے باعث او پی ڈی، وارڈز اور ایمرجنسی میں بھی آنے والے مریض شدید پریشانی کا شکار رہے۔

(جاری ہے)

صوبہ خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح ایبٹ آباد کے پیرا میڈیکس سٹاف نے ایم ٹی آئی ایکٹ اور نجکاری کے خلاف منگل کو ہڑتال اور احتجاج کیا۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کے ڈاکٹروں نے مریضوں کو نہیں دیکھا جبکہ او پی ڈی میں بھی کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا۔ گذشتہ روز پیرا میڈیکس سٹاف سمیت ڈاکٹروں اور دیگر عملہ نے دو گھنٹے تک ہڑتال کی۔ اس موقع پر او پی ڈی اور وارڈوں میں صبح 8 سے 10 بجے تک دو گھنٹے تک کوئی معائنہ نہیں کیا گیا، وارڈوں میں تعینات ڈاکٹرز نے بھی پیرا میڈیکس سٹاف کا بھرپور ساتھ دیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ (آج) بدھ کو پشاور میں صوبہ بھر کے ڈاکٹروں کا اجلاس ہو گا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط