وزیرصحت نے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا

انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانون سازی کررہے ہیں‘وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد

منگل 16 اپریل 2019 16:28

وزیرصحت نے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا۔ صوبائی وزیر نے انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف ایکشن کاحکم سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگنزٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

اجلاس میں صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن کیپٹن(ر) ثاقب ظفر، ڈی جی پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود، میاں زاہدرحمان، سلمان شاہد و دیگرافسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب ہیومن آرگنزٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی کارکردگی،راولپنڈی میں اتھارٹی سب آفس،پنجاب ہوٹا ایکٹ، نئی اسامیوں سمیت دیگرانتظامی معاملات کاتفصیلی جائزہ بھی لیاگیا۔

(جاری ہے)

ڈی جی پنجاب ہوٹاپروفیسرڈاکٹرفیصل مسعودنے ادارہ کی اوورآل کارکردگی بارے مفصل بریفنگ دی۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ ہرقسم کی بھرتیوں میں شفافیت اورمیرٹ کوسوفیصدیقینی بنایاجائے گا۔ انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانون سازی کررہے ہیں۔انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کرنے والے کسی قسم کی معافی کے مستحق نہیں ہیں۔ انسانی اعضاء کے غیرقانونی فروخت کرنے والوں کے گردگھیراتنگ کیاجائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط