وزیر صحت کی زیرصدارت ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی دیکھ بھال اورادویات کی فراہمی کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس

سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائدمریضوں کی دیکھ بھال کی جارہی ہے‘ڈاکٹریاسمین راشد

پیر 20 مئی 2019 14:32

وزیر صحت کی زیرصدارت ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی دیکھ بھال اورادویات کی فراہمی کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائدمریضوں کی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرمیں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی دیکھ بھال اورادویات کی فراہمی کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

اجلاس میں صوبائی سیکرٹری پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرزاہداخترزمان، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹرعاصم الطاف،ڈی جی ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹرہارون جہانگیرخان، ایڈیشنل سیکرٹری فاطمہ شیخ اور ڈاکٹریداللہ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مزیدکہا کہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کاخاص خیال رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

(جاری ہے)

صوبہ بھرمیں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے وافرمقدارمیں ادویات دستیاب ہیں۔ ہیپاٹائٹس کے تدارک کیلئے آگاہی مہم کاآغازکیاجاچکاہے۔ وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ ڈی جی ہیلتھ سروسزپنجاب اورتمام سی ای اوزکوسرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے علاج معالجہ اورادویات کی فراہمی کوخودمانیٹرکرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ہیپاٹائٹس جیسی وباء کے تدارک میں ہم سب کواپناکلیدی کرداراداکرناہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی