واسا نے گیسٹرو سے بچائو کیلئے واٹر سپلائی میں کلورین کی مقدار میں اضافہ کردیا

ہفتہ 1 جون 2019 17:01

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2019ء) : واسا نے گیسٹرو سے بچائو کیلئے واٹر سپلائی میں کلورین کی مقدار میں اضافہ کردیا ہے جبکہ عوام الناس کو پینے کاپانی 15 منٹ تک ابال کر استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔ واسا فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ موسم گرما میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے سے گیسٹرو کے پھیلائو کاخدشہ رہتاہے۔

انہوںنے کہاکہ واسا عالمی ادارہ صحت کے اصولوںکے مطابق پینے کا صاف اور میٹھاپانی فراہم کررہاہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ واسا نے شہر میں واٹر سپلائی کے پرانی پائپ تبدیل کردیئے ہیں لہٰذااگر کسی جگہ پر واٹر سپلائی پائپ لائن کی لیکج کے بارے میں کوئی اطلاع ہو تو فور ی طور پر واسا کے ٹول فری نمبر 1334پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔ انہوںنے کہاکہ عوام الناس شدید گرمی کے دوران تدارکی اقدامات یقینی بنائیں اور کھانے پینے کی کھلی اور ناقص بازاری اشیاء خاص طور پر کٹے ہوئے پھل، برف کے گولے ، قلفیاں اور ناقص مشروبات سے پرہیز کیا جائے اورکھانے پینے کیلئے باسی اشیاء ہر گز استعمال نہ کی جائیں۔

انہوںنے مزید کہاکہ گھروں ، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں پانی ذخیرہ کرنے والی زیر زمین اور بالائی ٹینکیاں بھی فوری طور پر بلیچنگ پائوڈر سے صاف کرلی جائیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی