بند کریں
صحت صحت کی خبریںامریکی وزیرخارجہ کی طبیعت خراب،بے ہوش ہوگئیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/12/2012 - 12:56:00 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 23:07:45 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 23:07:06 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 20:22:40 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 15:56:39 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:42:51 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:05:25 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:03:58 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:47:52 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:11:02 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:03:57

امریکی وزیرخارجہ کی طبیعت خراب،بے ہوش ہوگئیں

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔16دسمبر۔ 2012ء)امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن طبیعیت کی خرابی کے باعث بے ہوش ہوگئیں جس کے بعد انھیں فوری طبی امداد دی گئی اور انھیں ہوش میں لایاگیا۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اب انکی طبیعت ٹھیک ہے۔محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ وہ اب گھر سے کام جاری رکھیں گی۔
16/12/2012 - 13:42:51 :وقت اشاعت