عوام کو صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہفتہ وار پروگرام تشکیل دے دیا گیا

جمعرات 13 جون 2019 19:06

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) عوام کو صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہفتہ وار پروگرام تشکیل دے دیا گیا کیونکہ حکومت پنجاب عوام کو طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ تمام ماہر امراض ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کی حاضری یقینی بنانا چاہتی ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے ضلع جہلم میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال،اراضی ریکارڈ سنٹر،رورل ہیلتھ سنٹر اور بنیادی ہیلتھ مراکز میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی اور اراضی ریکارڈ سنٹر میں لوگوں کو بروقت زمینوں کے ریکارڈ کی فراہمی کے لیے اے ڈی سی آر محمد میثم عباس ،اے ڈی سی جی سید نذارت علی،اسسٹنٹ کمشنر جہلم فیضان احمد ریاض، رب نواز اے ڈی سی ایف اینڈ پی ، اے سی دینہ شہزاد محبوب ،اے سی پی ڈی خان احمد فراز کو ان تمام محکموں کی اچانک دورے کر کے اور عوام کے مسائل پوچھ کر انہیں فوری طور پر حل کرنے کا حکم دیا ہے جس پر عم درآمد شروع ہو چکا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی