ڈپٹی کمشنرجہلم کاسول ہسپتال کھیوڑہ کا اچانک دورہ او پی ڈی، ایمرجنسی، میڈیکل،گائنی، فارمیسی کا معائنہ کیا

جمعہ 14 جون 2019 19:02

ڈپٹی کمشنرجہلم کاسول ہسپتال کھیوڑہ کا اچانک دورہ او پی ڈی، ایمرجنسی، میڈیکل،گائنی، فارمیسی کا معائنہ کیا
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے سول ہسپتال کھیوڑہ کا اچانک دورہ کیا۔ ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملہ کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے او پی ڈی، ایمرجنسی، میڈیکل،گائنی، فارمیسی کا معائنہ کیا اور وہاں موجود مریضوں اور انکے لواحقین سے فراہم کی جانیوالی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ ہسپتال میں آنیوالے تمام مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ اس موقع پر انہوں نے سٹور روم میں ادویات کی چیکنگ کی اور ڈاکٹرز کو مفت ادویات فراہم کرتے رہنے کی ہدایت دی انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹرزحکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ہدایات پر ہر صورت عمل کریں، ہر مریض کا بلڈپریشر، ٹمریچر چیک کیا جائے اور انکی میڈیکل ہسٹری بارے معلومات حاصل کرکے دوائی تجویز کی جائے ،۔انہوں نے مختلف مریضوں کا حال احوال پوچھا دی جانے والی سہولیات اور مفت ادویات کی دستیابی با رے دریافت کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی