فاطمید فائونڈیشن میں عطیہ خون کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

ہفتہ 15 جون 2019 13:04

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) فاطمیدفائونڈیشن پشاورمیںعطیہ خون کاعالمی دن بھرپورطریقے سے منایاگیااس دن کے حوالے سے ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیا جس میں فاطمیدفائونڈیشن کے ریگولربلڈ ڈونرزاوربلڈ کیمپس آرگنائرز نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی سی سی پی اوپشاورقاضی جمیل ، حیات آباد پشاور فیز1کے ناظم مسعود خٹک،جنرل کونسلران صفدرباغی اورفاطمید فائونڈیشن کے ایڈوائزری ممبرحاجی فضل کریم بھی اس موقع پرموجود تھے۔

فاطمیدفائونڈیشن کے ایڈمنسٹریٹرکرنل(ر)افضل حسن خان اوردیگرسٹاف نے سی سی پی اوقاضی جمیل الرحمان ودیگرمہمانوں کوبریفنگ دی ۔انہوں نے کہاکہ فاطمیدفائونڈیشن 31سال تھیلی سیمیاوہیموفیلیااوردیگرامراض خون میں مبتلابچوں کوخون واجزائے خون سمیت مفت طبی سہولیات دے رہاہے ۔اس موقع پرقاضی جمیل الرحمن نے مذکورہ ادارے کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہاکہ ادارہ کی خدمت اورجذبہ انسانیت قابل تحسین ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی