بنوں‘گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 8 جولائی 2019 12:27

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2019ء) گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے عوام کو صحت کی سستی اور معیاری مفت سہولیات فراہم کرنے کے لئے نظم بازار بنوں میں گلوبل جنرل ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا 2سو مستحق مریضوں کی مفت تشخیص کی گئی اور ان کو مفت ادویات دے دی گئی فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے غریب مریضوں کا معائنہ کیا فری میڈیکل کیمپ اور ہسپتال کا افتتاح ایک غریب بزرگ مریض اور ریٹائرڈ میجر ڈاکٹر عابد خان نے کیا تفصیلات بتاتے ہوئے پروگرام کے سرپرست اعلی حاجی ارسلاخان، آرگنائزر ڈاکٹر عبدالرئوف قریشی ، رحمت اللہ شباب اور ڈاکٹر عابدخان نے میڈیا کو بتایا کہ ہم مذکورہ منصوبہ عوام کو علاج معالجہ کے لئے پشاور اور اسلام آباد جانے سے بچانے کے لئے شروع کیا گیا ہے اس سے قبل علاقہ کے عوام کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کامیابی سے تعلیمی منصوبہ چلا چکے ہیں جس کے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں ‘عوام کی فلاح کے لئے آج سے صحت کی سہولیات کی فراہمی کا منصوبے کا آغاز کر رہے ہیں جس میں انتہائی ماہر ڈاکٹر عوام کی مفت تشخیص کیا کریں گے اور اس میں ہر ہفتے ماہر ڈاکٹر پشاور اور اسلام آباد سے تشریف لائیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی