بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈیرہ اسماعیل خان: پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/12/2012 - 16:22:40 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 15:51:17 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 13:05:57 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 13:05:57 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 12:58:45 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 11:53:11 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 23:02:07 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 23:00:44 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 23:00:15 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 21:33:17 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 21:31:44

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31دسمبر 2012ء) ڈیرہ اسماعیل خان سے ملحقہ نیم قبائلی علاقوں میں پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کی تین روزہ مہم آج سے شروع ہو گی۔ محکمہ صحت کے مطابق نیم قبائلی علاقوں میں پانچ سال سے کم عمر چودہ ہزار دو سو بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کے لئے آج پینتالیس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں اکتالیس ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی جبکہ تین ٹرانزٹ پوائنٹ قائم کئے گئے ہیں۔
31/12/2012 - 11:53:11 :وقت اشاعت