شانگلہ میں پولیو کیخلاف دوسری پولیو مہم15جولائی سے شروع ہوگی‘ تمام انتظامات مکمل

بدھ 10 جولائی 2019 15:56

شانگلہ میں پولیو کیخلاف دوسری پولیو مہم15جولائی سے شروع ہوگی‘ تمام انتظامات مکمل
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2019ء) شانگلہ میں پولیو کیخلاف دوسرا پولیو مہم15جولائی سے شروع ہوگی، تمام انتظامات مکمل کر دئے گئے ہیں،مہم چار دن جاری رہے گا۔15تا 19 جولائی پولیو مہم میں ضلع بھر کے پانچ سال سے کم ایک لاکھ ایک ہتر ہزارپانچ سو اٹھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ۔ضلع بھر کیلئے 772ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جس میں موبائیل ٹیمیں ،ٹرانزٹ اور رومنگ ٹیمیں،ٹرانزٹ جبکہ فکسڈ ٹیمیںکام کریں گے۔

جبکہ ٹوٹل یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسرز یو سی ایم اوز کی تعداد46ہے۔کوارڈینٹر پولیو شانگلہ ڈاکٹر واجد علی نے ڈپٹی کمشنر شانگلہ کے دفتر میں پولیوکے جائزہ اجلاس کے بعد صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ شانگلہ کے 28یونین کونسلوں میں پیر سے باقاعدہ طور پر مہم شروع ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایمرجنسی اپریشن سنٹر کے پی کے افسرز نے بھی شرکت کی۔

پولیوں کے اس چار روزہ مہم میں ضلع بھر کے تمام یونین کونسلوں میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ،ضلع بھر میں پانچ سال سے کم بچوں کی تعداد 171508ہیں جس کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ،جس کیلئے ٹوٹل772ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جس میں موبائیل ٹیموں،ٹرانزٹ اور رومنگ ٹیموں جبکہ فکسڈ ٹیمیں شامل ہے۔ان ٹیموں کی سپروائزنگ کیلئے 182ایریا انچارج مقرر کئے گئے ہیں اور 46یوسی ایم اوز بھی مقرر ہیں ۔

ڈاکٹر واجد علی کا کہنا تھا کہ پولیو کا تمام عملہ مکمل طور پر تربیت یافتہ ہے اور امید ہے کہ پولیو کی اہم قومی فریضہ ادا کرنے میں ہر ممکن کوشش کیا جائیگا۔ کوارڈینیٹر پولیو شانگلہ نے والدین سے اپیل کرتے ہوئے اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اوررضا کار ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط