آبادی پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی قدامات میں سست روی کے باعث زچہ و بچہ کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا یوم آبادی کی تقریب سے خطاب

جمعرات 11 جولائی 2019 13:01

آبادی پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی قدامات میں سست روی کے باعث زچہ و بچہ کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا یوم آبادی کی تقریب سے خطاب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اس سال عالمی یوم آبادی کو آئی سی پی ڈی کی25 سالہ کارکردگی کے لحاظ سے منایا جا رہا ہے، پاکستان 20 کروڑ 7 لاکھ کی آبادی کے ساتھ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یوم آباری سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ملکی آبادی میں 2.4 فیصد سالانہ کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے اقدامات میں سست روی کے باعث زچہ و بچہ کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے، ہر سال 90 لاکھ خواتین بچوں کی پیدائش کے عمل سے گزرتی ہیں۔ 40 لاکھ خواتین ناں چاہتے ہوئے بھی حمل کے مراحل سے گزرتی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ آبادی پر قابو پانے کے لیے حکومت 8 تجاویز پر غور کر رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی