علاقے کو منشیات کے ناسور سے مستقل بنیادوں پر چھٹکارا حاصل کرنے کا پختہ عزم کررکھا ہے، ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ

جمعرات 11 جولائی 2019 15:19

ملاکنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز اقبال حسین نے کہاہے کہ ملاکنڈ کو ہر قسم کے منشیات کے ناسور سے مستقل بنیادوں پر چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے منشیات کے اڈوں کا خاتمہ سمیت اس عفریت کا کاروبار کرنے والوں کا سختی سے قلع قمع کرنے کا پختہ عزم کررکھا ہے اور اس سلسلے میں ملاکنڈ لیویز فورس کے افسروں اور جوانوں کو الرٹ کردیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں ضلع بھر میں گرینڈ آپریشن کے ذریعے منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف قانونی کاروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ملاکنڈ کو ہرقسم کے منشیات اور جرائم سے پاک و صاف کرنے کے ساتھ ساتھ امن وامان کا گہوارہ بنایا جائیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ضلع میں امن وامان بحال رکھنے کے ساتھ ساتھ مفاد عامہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے جنکی تکمیل سے ملاکنڈ میں تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا انقلاب برپا ہوگااور لوگوں کے بیشتر مسائل اور مشکلات کا بھی ازالہ ہوجائیگا۔

اقبال حسین نے کہا کہ ملاکنڈ میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کو بھی بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ کو امن وآمان اور ترقیاتی سفر میں دیگر اضلاع کیلئے ایک مثال بنایا جائے گا جس کیلئے تمام محکمہ جات ہمہ وقت اپنی کوششوں میں مصروف ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی